لاہور ایئرپورٹ پر گجرات پولیس کا اہلکار ہتھیار سمیت گرفتار
لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے گجرات پولیس کے ایک اہلکار کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔
اطلاعات کے مطابق اہلکار ابنِ علی ابتدا میں سادہ کپڑوں میں ایئرپورٹ کے اندر داخل ہوا، بعد میں اس نے وردی پہن کر اسلحہ اپنے…