لائسنس یافتہ کرپٹو کمپنیاں اب بینک اکاؤنٹس کھول سکیں گی، اسٹیٹ بینک نے پابندی اٹھالی
کراچی: وزیر مملکت برائے بلاک چین اور کرپٹو بلال بن ثاقب نے اعلان کیا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے گزشتہ 8 سال سے کرپٹو بینکنگ پر عائد پابندی ختم کر دی ہے۔
یوکرین میں پائیدار امن کے لیے پاکستان کا مذاکرات اور سفارتی عمل تیز کرنے پر زور…