کراچی: وزیر مملکت برائے بلاک چین اور کرپٹو بلال بن ثاقب نے اعلان کیا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے گزشتہ 8 سال سے کرپٹو بینکنگ پر عائد پابندی ختم کر دی ہے۔
یوکرین میں پائیدار امن کے لیے پاکستان کا مذاکرات اور سفارتی عمل تیز کرنے پر زور
اپنے بیان میں بلال بن ثاقب نے کہا کہ اب پاکستانی بینک لائسنس یافتہ کرپٹو کمپنیوں کے لیے اکاؤنٹس کھول سکیں گے، جس سے ڈیجیٹل اثاثوں کے شعبے میں قانونی اور منظم سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کرپٹو بینکنگ پر عائد 8 سالہ پابندی ختم کر دی ہے۔