فیلڈ مارشل کی ہدایت پر سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کاموں میں مصروف ہیں، ترجمان پاک فوج
ترجمان پاک فوج احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ہدایت پر خیبر پختونخوا میں امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ میڈیکل بٹالین کے علاوہ سی ایم ایچ…