فیلڈ مارشل سید عاصم منیرسے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر کی ملاقات
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل میتن توکیل کو جی ایچ کیو آمد پر پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعاون، علاقائی سکیورٹی اور…