فیفا ورلڈکپ کوالیفائر، افغانستان نے بھارت کو ہرادیا
گوہاٹی(نیوزڈیسک)فیفا ورلڈکپ کوالیفائر 2026 کے دوسرے مرحلے کے گروپ میچ میں افغانستان نے بھارت کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔
بھارتی شہر گواہاٹی کے اندرا گاندھی ایتھلٹک اسٹیڈم میں گزشتہ روز افغانستان اور بھارت کی ٹیموں کے…

