فیفا ورلڈکپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
(سٹاف رپورٹر/نیوز ڈیسک): فیفا فٹبال ورلڈکپ 2026 کے پہلے کوارٹر فائنل میں فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
کپتان کیلیان ایمباپے اور عثمان ڈیمبیلے کی شاندار کارکردگی کی بدولت فرانس نے مراکش کو شکست دے…