عید الفطر سے قبل عمران خان کا سامان اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا
عید الفطر سے قبل بانی پی ٹی آئی عمران خان کا سامان اڈیالہ جیل راولپنڈی پہنچا دیا گیا۔
جیل ذرائع نے کہا کہ عید پر پہننے کے لئے چار جوڑے نئے کپڑے،جوتے،اور ویسٹ کوٹ اڈیالہ جیل پہنچائی گئیں۔
رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے…