صوبے بنانے کے قانون میں بھی آئینی ترمیم ہوسکتی ہے، مصطفیٰ کمال
کراچی: ایم کیو ایم رہنما اور وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ صوبے بنانے کے موجودہ قانون میں بھی آئینی ترمیم کی گنجائش موجود ہے۔
مصطفیٰ کمال نے کہا کہ اس سال سندھ کو این ایف سی ایوارڈ کے تحت 2400 ارب روپے ملے ہیں، جن میں سے کراچی…