شمالی وزیرستان میںفورسز کی کارروائی،انتہائی مطلوب کمانڈر سمیت 8 دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی(نیوزڈیسک)شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران انتہائی مطلوب دہشتگرد کمانڈر سحرا عرف جانان سمیت 8 دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق 17 اور 18…

