شفاف انتخابات تک بڑی آئینی تبدیلی قبول نہیں: سلمان اکرم راجہ
سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ موجودہ پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیاں عوام کی حقیقی نمائندہ نہیں ہیں، ایک مبینہ طور پر غیر شفاف انتخابات کے نتیجے میں مصنوعی نظام قائم کیا گیا۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ جب تک ملک میں…