سکیورٹی واپس لیکر ہمیں ڈرایا نہیں جاسکتا، مصطفیٰ کمال کا ایک بار پھر کراچی کو وفاقی کنٹرول میں دینے…
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے صحت مصطفیٰ کمال نے ایک بار پھر کراچی کو فوری طور پر وفاق کے کنٹرول میں لینے کا مطالبہ کر دیا۔
مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ کراچی جیسا اہم شہر نااہل صوبائی حکومت کے کنٹرول میں نہیں ہونا…