سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو 2 روز میں بشریٰ بی بی کی بیٹی کی درخواست پر فیصلے کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی تک ذاتی معالج کی رسائی اور فیملی ملاقات سے متعلق درخواست پر سماعت کی۔
بشریٰ بی بی کی بیٹی مبشرہ کی درخواست پر سماعت جسٹس ارباب محمد طاہر نے کی، جبکہ درخواست گزار کی جانب سے وکیل سلمان اکرم راجہ عدالت…