سول و عسکری قیادت کی کامیاب سفارتکاری، پاکستان عالمی منظر نامے میں نمایاں
پاک امریکا تعلقات نئی بلندیوں کی جانب گامزن ہو گئے ہیں اور عالمی سطح پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی سفارتی حکمتِ عملی کو توجہ حاصل ہوئی ہے۔
امریکی جریدے فارن پالیسی کے مطابق صرف دو سال قبل تک امریکہ اور ایران کے درمیان امن مذاکرات میں…