سوئی سدرن کی گیس مہنگی کرنے کی درخواست
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے یکم جولائی 2024ء سے گیس مہنگی کرنے کی درخواست کردی۔
سوئی سدرن نے گیس کی قیمت میں اضافے کی درخواست اوگرا کو جمع کرا دی جس میں گیس کی قیمت میں 274 روپے 40 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو…

