سندھ میں اساتذہ کی بھرتی کا کیا معیار ہے؟ محکمہ تعلیم کی وضاحت
سندھ کے محکمہ تعلیم نے میٹرک پاس امیدواروں سے متعلق وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے کے سرکاری اسکولوں میں اساتذہ کی بھرتی کے لیے کم از کم تعلیمی قابلیت گریجویشن مقرر ہے۔
ترجمان محکمہ تعلیم کے مطابق سندھ ریکروٹمنٹ آف ٹیچرز…