سندھ حکومت نے جے آئی ٹی سمیت مزید 2 تحقیقاتی کمیٹیاں بنادیں
کراچی: سندھ حکومت نے میر رضا علی کے قتل کے معاملے میں جوڈیشل کمیشن کی سفارشات پر عمل درآمد کا آغاز کرتے ہوئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دے دی ہے۔
میر رضا علی قتل کیس کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی جے آئی ٹی کی سربراہی ڈی آئی جی…

