سمجھ نہیں آرہا پی ٹی آئی کے دوست آئینی ترمیم سے پیچھے کیوں ہٹ گئے؟ فضل الرحمان
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ یہ ان کی سمجھ سے بالاتر ہے کہ پی ٹی آئی کے رہنما آئینی ترمیم سے کیوں پیچھے ہٹ گئے۔
پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ 16 اکتوبر کو ڈیرہ اسماعیل خان میں…