سفارتکاری نے امریکا کو ایران سے مفاہمت پر مجبور کیا، معاہدے پر پہنچنے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین…
تہران میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ مذاکرات اور سفارتکاری نے امریکا کو ایران کے ساتھ مفاہمت اختیار کرنے پر مجبور کیا ہے، جبکہ معاہدے تک پہنچنے کے لیے موجودہ صورتحال بہترین وقت ہے۔
مسعود پزشکیان نے کہا…