سعودی عرب کا اسلام آباد کے پمز اسپتال سانحے پر تعزیت و افسوس کا اظہار
اسلام آباد کے پمز اسپتال میں پیش آنے والے سانحے پر سعودی عرب نے تعزیت اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور اس کے برادر عوام کے لیے امن و سلامتی کی دعا کرتے ہیں۔
سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پمز…