سابق وفاقی وزیر کو 26 سال قبل دی گئی سزا کالعدم قرار
عدالت نے قرار دیا ہے کہ کسی بھی شخص کو ماضی کے قانون کے تحت زیادہ سزا نہیں دی جا سکتی، جبکہ لاہور ہائیکورٹ کا 2002 میں دیا گیا بریت کا فیصلہ بھی بحال کر دیا گیا ہے۔
سپریم کورٹ کے جسٹس صلاح الدین پنہور نے انور سیف اللہ خان کی نظرثانی…