رینجرز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کا مطلوب دہشتگرد کراچی سے گرفتار
ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشت گرد سوات کا رہائشی ہے اور وہ 2007ء کے دوران فتنہ الخوارج کے فضل اللّٰہ گروپ میں شامل ہوا۔
ترجمان نے کہا ہے کہ دہشت گرد نے شکردرہ اور شکر ڈیری میں سکولوں اور پولیس چوکی کو آئی ای ڈی سے تباہ کیا جبکہ…