راولپنڈی کے بڑے اسپتال بھی غیرمحفوظ اور آتشزدگی کے خطرے سے دوچار ہیں: ریسکیو حکام
وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ انہوں نے پمز اسپتال سانحے کے معاملے پر خود کو احتساب کے لیے پیش کردیا ہے۔
پمز اسپتال کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا کہ جو بھی غلطی کا مرتکب ہوا، اسے کسی صورت…