خاتون کی نازیباویڈیوسوشل میڈیاپراپ لوڈکرنےکا الزام ، معروف ٹک ٹاکر گرفتار
لاہور: خاتون کی نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کے الزام میں ٹک ٹاکر شاہزیب سیالکوٹی کو گرفتار کر لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق ملزم کے خلاف خاتون کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کے الزام میں کارروائی کی گئی ہے۔
نم آنکھیں، روشن خواب…

