حکومت نے موٹرسائیکل سواروں، عوامی ٹرانسپورٹ اور کسانوں کو دی جانیوالی فیول سبسڈی ختم کردی
حکومت نے موٹرسائیکل سواروں، عوامی ٹرانسپورٹ اور کسانوں کے لیے دی جانے والی فیول سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت فیول سبسڈی سے متعلق قومی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں یہ فیصلہ کیا گیا۔…