حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیےپیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتو ں کا اعلان کردیا،جانیں
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔
حکومت کی جانب سےآئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت کو برقرا رکھا گیا ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 5 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ…