جہیز کی گاڑی فروخت کرنے کے الزام پر شوہر کی ضمانت منظور
جسٹس طارق محمود باجوہ نے محمد عمیر ریاض کی عبوری درخواست ضمانت منظور کرنے کے حوالے سے چار صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے۔
فیصلے میں کہا گیا ہے کہ بیوی نے شوہر کے پاس بطور امانت رکھی گئی گاڑی فروخت کرنے کے الزام میں مقدمہ درج…