جوڈیشل کمیشن کی سفارشات پر جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی میر رضا کیس میں جوڈیشل کمیشن کی سفارشات پر عملدرآمد کی ہدایت
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے میر رضا کیس کے حوالے سے قائم کابینہ کی سب کمیٹی کے اراکین نے ملاقات کی۔ کمیٹی میں صوبائی وزراء سید ناصر حسین…

