جموں و کشمیر کی حیثیت پر اقوام متحدہ کی قراردادوں کی قانونی حیثیت تبدیل نہیں ہوئی، نائب ترجمان یو…
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نائب ترجمان فرحان حق نے واضح کیا ہے کہ جموں و کشمیر کی حیثیت سے متعلق اقوام متحدہ کی قراردادوں کی قانونی حیثیت برقرار ہے اور ان میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔
فرحان حق نے کہا کہ کشمیری عوام کے تمام بنیادی حقوق…