تنخواہوں میں 10 سے 15 فیصد اضافے کی تجویز، وزیر اعظم اتحادیوں سے مشاورت کے بعد حتمی فیصلہ کرینگے
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 سے 15 فیصد اضافے کی تجویز پر غور شروع کر دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف نے آئندہ مالی سال کے بجٹ سے متعلق ایک غیر رسمی اجلاس میں…