ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان نے پی ٹی آئی قیادت سےاختلافات کی خبروں پر وضاحت جاری کر دی
تحریک انصاف کی قیادت سے اختلافات کی خبروں پر ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان نے وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی 4 اکتوبر کی کال پر تحریک تحفظ آئین پاکستان بھرپور شرکت کرے گی۔
ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ 27 ستمبر کو سربراہ…

