بھارت کے ساتھ جنگ میں ترک قیادت چٹان کی طرح پاکستان کے ساتھ کھڑی رہی، وزیراعظم
اسلام آباد میں ترکیے کے یومِ جمہوریہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ بھارت کے ساتھ جنگ کے دوران ترک قیادت ایک مضبوط چٹان کی طرح پاکستان کے ساتھ کھڑی رہی۔
پی ٹی آئی وفد کی اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان سے اہم…