Gas Leakage Web ad 1

بھارت کے ساتھ جنگ میں ترک قیادت چٹان کی طرح پاکستان کے ساتھ کھڑی رہی، وزیراعظم

بھارت کے ساتھ جنگ میں ترک قیادت چٹان کی طرح پاکستان کے ساتھ کھڑی رہی، وزیراعظم

0

اسلام آباد میں ترکیے کے یومِ جمہوریہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ بھارت کے ساتھ جنگ کے دوران ترک قیادت ایک مضبوط چٹان کی طرح پاکستان کے ساتھ کھڑی رہی۔

Gas Leakage Web ad 2

پی ٹی آئی وفد کی اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات

انہوں نے کہا کہ ترکیے نے ہمیشہ مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے اور دونوں ممالک معاشی، تذویراتی اور دفاعی تعاون کے میدان میں مسلسل آگے بڑھ رہے ہیں۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ترکیے نے فلسطین اور کشمیر کے معاملات پر ہمیشہ پاکستان کے مؤقف کی حمایت کی، جبکہ پاکستان بھی قبرص کے مسئلے پر ترکیے کے مؤقف کی تائید کرتا ہے۔

شہباز شریف نے مزید کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ چار دن جاری رہی، جس دوران افواجِ پاکستان نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں دشمن کو مؤثر جواب دیا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.