بانی پی ٹی آئی کی جان کوخطرہ ،انصاف لائرزفورم کا عدالت سے رجوع
کراچی(نیوزڈیسک)انصاف لائرز فورم نے بانی چیئرمین کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔درخواست میں وفاقی حکومت، سیکرٹری داخلہ اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق درخواستگزارعبدالوہاب بلوچ ایڈووکیٹ نے کہاکہ بانی…

