بابر اور رضوان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں واپسی کا امکان؟ اہم خبر سامنے آگئی
لاہور: ایشیا کپ 2025 میں مایوس کن کارکردگی کے باوجود سلیکشن کمیٹی نے کپتان سلمان علی آغا پر مکمل اعتماد برقرار رکھا ہے۔
ذرائع کے مطابق وائٹ بال ہیڈ کوچ مائیک ہیسن اور ٹی ٹوئنٹی کپتان سلمان علی آغا کے درمیان جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز اور…