ایپکس کمیٹی کا اجلاس کل طلب ، اہم فیصلوں کی منظوری کا امکان
نیشنل ایکشن پلان پر ایپکس کمیٹی کا اجلاس کل پیر کو طلب کر لیا گیا ہے جس میں داخلی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے اہم فیصلوں کی منظوری کا امکان ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وزیراعظم ہاؤس میں ہو گا ، جس میں آرمی چیف جنرل عاصم…

