ایشیا کپ: آئی سی سی نے پاکستان ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا پر جرمانہ عائد کر دیا
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا کو آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔
آئی سی سی کے مطابق دبئی میں جاری ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان 5 ستمبر کو کھیلے گئے میچ کے دوران بھارتی…