وفاقی تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔
پری میڈیکل گروپ میں آرمی پبلک اسکول کی عمارہ اظہر نے 1079 نمبر حاصل کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی، جبکہ پنجاب کالج کے محمد جہانزیب 1078 نمبر کے ساتھ دوسری پوزیشن پر رہے۔
آئی فون 18 کی آمد سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
سیدہ ایمان فاطمہ نے 1076 نمبر حاصل کرکے پری میڈیکل گروپ میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔ پری انجینئرنگ گروپ میں ایمان ارجمند 1075 نمبر کے ساتھ پہلی پوزیشن پر رہیں، زینب سمیع نے 1070 نمبر کے ساتھ دوسری، جبکہ عنزہ فاطمہ نے 1068 نمبر حاصل کرکے تیسری پوزیشن حاصل کی۔