ایران امریکہ مذاکرات کی امید پر تیل کی قیمتوں میں کمی
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار ہے، جہاں برینٹ خام تیل کے اگست کے سودے 75 سینٹ یا 1.03 فیصد کمی کے بعد 72.40 ڈالر فی بیرل پر آ گئے۔
اسی طرح زیادہ سرگرمی سے ٹریڈ ہونے والا برینٹ خام تیل کا ستمبر کا معاہدہ 40 سینٹ…