ایران آبنائے ہرمز میں کسی دوسرے راستے کی اجازت نہیں دے گا: مشیر ایرانی سپریم لیڈر
ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے سینیئر مشیر میجر جنرل محسن رضائی نے واضح کیا ہے کہ ایران آبنائے ہرمز میں کسی دوسرے راستے کی اجازت نہیں دے گا۔
سپریم لیڈر کے مشیر جنرل محسن رضائی نے اپنے بیان میں امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ…