’’اپنی چھت اپنا گھر‘‘ فلیگ شپ پراجیکٹ ہے، کوتاہی برداشت نہیں کروں گی: مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت ’’اپنی چھت اپنا گھر‘‘ اور ’’اپنی زمین اپنا گھر‘‘ پروگراموں سے متعلق اجلاس منعقد ہوا، جس میں کاہنہ جیسے سانحات کی روک تھام کے لیے ’’اپنا گھر، محفوظ گھر‘‘ پروگرام شروع کرنے کا حتمی فیصلہ کیا گیا۔…