’اپنا کھیت اپنا روزگار‘ سکیم کو مختصرعرصے میں حقیقت کی شکل دی: مریم نواز
صوبائی دارالحکومت میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سکیم کے تحت 30 ہزار بے زمین اور مستحق خاندانوں کو قابلِ کاشت سرکاری زرعی اراضی الاٹ کرنے کے لیے کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی کر دی۔
اس پروگرام کے تحت مجموعی طور پر ایک لاکھ 21 ہزار ایکڑ اراضی…