انگلینڈ کرکٹ ٹیم سہ ملکی سیریز میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئی
انگلینڈ کرکٹ ٹیم سہ ملکی سیریز میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئی، جہاں پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام نے مہمان ٹیم کا استقبال کیا۔
پاکستان، انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سہ ملکی سیریز کا آغاز 18 اکتوبر سے ہوگا۔ سیریز کا افتتاحی میچ 18…

