انڈر 19 ایشیا کپ فائنل: عثمان خان کی شاندار سنچری، پاکستان کا بھارت کو جیت کے لیے 338 رنز کا ہدف
انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کے سامنے جیت کے لیے 338 رنز کا بڑا ہدف رکھ دیا ہے۔
عمان کے العمرات میں کھیلے جا رہے فائنل میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں پر 337 رنز بنا دیے۔…

