انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید کا دورہ مردان،رستم کی نئی تعمیرشدہ عمارت کا افتتاح
انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا جناب ذوالفقار حمید نے آج ضلع مردان کا خصوصی دورہ کیا، جس کا مقصد پولیس سسٹم میں بہتری، عوام دوست اقدامات اور تاریخی تھانہ رستم کی نئی تعمیر شدہ عمارت کا افتتاح تھا۔ ضلع مردان پہنچنے پر ریجنل پولیس آفیسر…