امریکی قونصل جنرل چارلس گڈمین کا ایس ایس یو ہیڈکوارٹرز کا دورہ
ڈی آئی جی سکیورٹی ڈاکٹر مقصود احمد کی امریکی قونصل جنرل سے ملاقات ہوئی۔
اس موقع پر ڈی آئی جی نے بتایا کہ ایس ایس یو اعلیٰ آپریشنل معیار اور مؤثر سکیورٹی انتظامات کو یقینی بنا رہا ہے، اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ ساتھ بین…