امریکی رکنِ کانگریس کا وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے نام خط
امریکی رکنِ کانگریس جیک بریگ مین نے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو تعریفی خط لکھا ہے۔
امریکی رکنِ کانگریس جیک بریگ مین نے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے نام ایک خصوصی تعریفی خط ارسال کیا ہے، جس میں…