امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ اچانک روس کے دورے پر ماسکو پہنچ گئے
امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ جان ریٹ کلیف روس کے اچانک دورے پر ماسکو پہنچ گئے۔
روسی میڈیا کے مطابق امریکی فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ بوئنگ ماسکو پہنچا ہے، جو اس سے قبل لٹویا کے دارالحکومت ریگا میں موجود تھا اور وہاں اینڈریوز ایئر…