امریکی اڈوں پر کارروائیاں حق دفاع میں کی گئیں، ایران کو دفاع پر مورد الزام ٹھہرانا غیر ذمےدارانہ ہے:…
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکی اڈوں پر کی جانے والی کارروائیاں ایران کے حقِ دفاع کے تحت تھیں اور ایران کو اپنے دفاع پر موردِ الزام ٹھہرانا غیر ذمہ دارانہ رویہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب تک دوسرا فریق اپنی ذمہ…