امریکہ میں 35 ارب روپے کا آن لائن فراڈ کرنے والے خانیوال کے شہری کی گرفتاری پر ایک لاکھ ڈالر انعام…
امریکہ میں 35 ارب روپے کا آن لائن فراڈ کرنے والے خانیوال کے شہری کی گرفتاری پر ایک لاکھ ڈالر انعام کا اعلان کردیا گیا۔
امریکی حکام نے پنجاب کے شہر خانیوال کے رہائشی فہیم اکرم کی گرفتاری میں مدد دینے والے کے لیے ایک لاکھ ڈالر انعام مقرر…

